> Apps > 도서/참고자료
Istikhara APK icon

다운로드 Istikhara APK

Current Version: 1.0.1

@ Jabir Ali

10+
Downloads
5.0
7+
Rating
12/23/17
Last updated
2.3 and up+
Android version
App size
Everyone
Content rating
Free
Price

월 수수료를 요구할 수 있습니까? 방문 비용을 지불하십시오.

알라 탈라 애 kurb 카 EK 자리 아 istekhara 하이. 조 반다 istekhara KARTA 하이, 알라 탈라 애 kurb 코 파타 하이 또는 USS kurb 코 mahsoos KARTA 하이 하시다. 조 JIS kadar jyada istekhara KARTA 하이, USI의 kadar 알라 케 jyada kareeb 호타 찰라 JATA 하이. Kareeb bahoot 안녕 kareeb, behad의 kareeb. 심지어 그의 마음은, Uski Akhian, 오어 Uske Azaa Usse Bhar은 jaate 하이이고, 나는 조명. 그냥 istekhara karwane 애 nahi 한 가지, 기 너희 saare fhayede istekhara karne 케 하이을 기억한다. 이슬람 호 KAR doosro 자체 istekhara 가라데 하이, malooom nahi 기 unke soch KYA ​​객실에는 동급 하이, khud 알라 탈라 자체 nahi mangna chahate 하시다 KYA을 조 로그인 우와. khud 코 알라 탈라 자체 도어 samajte 하이 WO YAA. 한천 문 Samajte 하이로 KYA Kareeb Nahi Hona Chahate K 알라 탈라 애 나비 sallallahu alaehi wasallam 네브라스카 sahaba ikram 코 istekhara의 sikhaya, bahut 하이 ektemaam 애 saath, bahut 안녕 taqeed 애의 sath, 타키하겠다 잉어 khod istekhara KARE. YHI hukm UMAT 켄터키하겠다 FRD 켄터키 Ley의 숨바꼭질.

اللہ تعالی کے 'قرب''کا ایک اہم ذریعہ'استخارہ 'ہے ... جو بندہ'استخارہ 'کرتا ہے وہ اللہ تعالی کے'قرب 'کو پاتا ہے اور اس' قرب 'کو محسوس کرتا ہے ... پھر جو جس قدر زیادہ استخارہ کرتا ہے اسی قدر اللہ تعالی کے قریب ہوتا چلاجاتا ہے ... قریب, بہت قریب, بے حد قریب ... یہاں تک کہ اس کا دل, اس کی آنکھیں اور اس کے اعضاء' 'نور'سے بھر جاتے ہیں, روشن ہو جاتے ہیں ... بس ایک بات یاد رکھیں یہ سارے فائدے 'استخارہ'کرنے کے ہیں ... استخارہ کرانے کے نہیں ... وہ لوگ جو مسلمان ہوکر دوسروں سے 'استخارہ'کراتے ہیں ... معلوم نہیںان کی سوچ کیا ہوتی ہے ... کیا وہ خود اللہ تعالی سے نہیں مانگنا چاہتے? کیا وہ خود کو اللہ تعالی سے دور سمجھتے ہیں? ... اگردور سمجھتے ہیں توکیا قریب نہیں ہوناچاہتے? اللہ تعالی کے نبیﷺ نے حضرات صحابہ کرام کو ... استخارہ سکھایا ... بہت اہتمام کے ساتھ, بہت تاکید کے ساتھ ... تاکہ ہرکوئی خود ''استخارہ''کرے ... یہی حکم امت کے ہر فرد کے لیے ہے

Hazrat aaqa madni sallallahu alehi wassalam 네브라스카 apne jaame alfaaz 나하겠다 baat sikha 디. Msln :
1. Istekhara하겠다 kaam 나 하이는 SIRF shaadi wagairah barey는 kaamo KE liye는 nahi
는 2 Istekhara는 nahi, 잽 비에이치 아이 kisi kaam 카 irada 호를 balki, usme은 그래 나에게 호 taraddud, 알라 다시 설정 waqt 애 taraddud SIRF 자체 khair MANG 보라, 또는 알라! khair 하이 muje 너무 호 재이의 khair의 nahi은 그 자체 BACHA lijiye입니다.
3. 두 rakat farz 애 alawa ADA 카르 니 하이 yaani 두 rakat nafal ADA KARO.
4. 두 rakat 애 baad istekhara 기 두아 padhni 하이 또는 apni hajat 카 이름 레나 하이.

حضرت آقا مدنی ﷺ نے اپنے جامع الفاظ میں استخاہ کی ہر بات سکھا دی ... مثلا

(1) استخارہ ہر کام میں ہے ... صرف شادی وغیرہ بڑے کاموں کے لئے نہیں

(2) استخارہ صرف تردد کے وقت نہیں ... بلکہ جب بھی کسی کام کا ارادہ ہو ... اس میں تردد ہو یا نہ ہو اللہ تعالی سے خیر مانگ لو کہ ... یا اللہ خیر ہے تو ہو جائے خیر نہیں تو مجھے اس سے بچالیجئے

(3) دو رکعت فرض کے علاوہ ادا کرنی ہے ... یعنی دو رکعت نفل ادا کرو

(4) دو رکعت کے بعد استخارہ کی دعاء پڑھنی ہے ... اور اپنی حاجت کا نام لینا ہے ...

리뷰

5.0
7+ 합계
5 7
4 0
3 0
2 0
1 0

Today's Deals

More >

비슷한

More >

개발자